مراقبہ مولا علی علیہ سلام 1 ایسا روحانی عمل ہے جس کی بنا پر آپ اپنی ہر نا ممکن حاجت کو صرف چنددنوں میں حاصل کر سکتے ہیں . یاد رہے کے مراقبہ مولا علی علیہ سلام اولیاء اللہ کا 1 بہت بڑا سیکریٹ ہے . جو آج آپ کے سامنے ظاہر کیا جا رہا ہے۔زمانہ قدیم میں اِس مراقبہ کی برکت...