مراقبہ مولا علی علیہ سلام 1 ایسا روحانی عمل ہے جس کی بنا پر آپ اپنی ہر نا ممکن حاجت کو صرف چنددنوں میں حاصل کر سکتے ہیں . یاد رہے کے مراقبہ مولا علی علیہ سلام اولیاء اللہ کا 1 بہت بڑا سیکریٹ ہے . جو آج آپ کے سامنے ظاہر کیا جا رہا ہے۔
زمانہ قدیم میں اِس مراقبہ کی برکت سے اولیاء اللہ سے بہت بڑی بڑی کرامات  کا ظہور ہوا ۔                   اگر کوئی فرد مولا علی کے نام مبارک کی کی برکت دیکھنا چاہتا ہے تو وہ مراقبہ مولا علی علیہ سلام کو چند دن محبت سے کر لے    ۔        انشا اللہ آپ کو جلد اندازہ ہو جائے گا کی حضرت مولا علی علیہ سلام کی نام مبارک کی کیا برکات ہیں                ۔                          اگر آپ کسی مشکل میں مبتلاء ہیں اور آپ کی وہ مشکل کسی بھی طرح ختم نہ ہو رہی ہو تو مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے صرف 3 دن ادا کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ آپ کی وہ مشکل کہاں گئی                              ۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے آپ کی شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، رزق ، کاروبار ، صحت ، رکاوٹ ، قرض اور ہر قسم کی پریشانی غیب سے حَل ہو جائے گی       ۔   مراقبہ مولا علی علیہ سلام  کوئی بھی ادا کر سکتا ہے اور اس میں کسی قسم کی پابندی نہیں صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے اس مراقبہ کے کسی سے اجازت لینا شرط نہیں کیونکہ عبادت کے لئے اجازت نہیں لی جاتی یعنی ہمارا                                                          ایمان ہے کہ مولا علی کا نام لینا عبادت ہے ۔

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

مراقبہ مولا علی علیہ سلام کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ       10  مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں    اور اس کے بعد قبلہ رخ ہو کرآلتی پالتی  کی حالت میں بیٹھ جائیں ، آنکھیں بند کر لیں اور اِس حالت میں آپ اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی کے اوپر جناب مولا علی علیہ سلام کا نام مبارک علی تحریر کریں                        ۔ یاد رہے کہ نام علی آپ نے اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی پر تحریر کرنا ہے               ۔            اپنی انگلی پر کوئی سیاہی نہیں لگانی                     ۔

mola ali

اس کے بعد آپ اپنی آنکھیں بند کر لیں اوریہ تصور کریں کہ آپ کی پیشانی  پر جناب مولا علی علیہ سلام کا نام مبارک  علی      نور سے تحریر ہے۔ آپ نے یہ تصور 5 منٹ تک اندازئے سے قائم رکھنا ہے ۔
اِس مراقبہ کے دوران آپ کو اپنی پیشانی سے دِل کی       دھڑکن     کی طرح کچھ محسوس ہو گا اور کچھ ہی دیر میں آپ پر بے خیالی  کا عالم  تاری ہو جائے گا ۔
مراقبہ کے دوران آپ کو آپ کی پیشانی پر مولا علی کا نام مبارک علی لکھا ہوا محسوس بھی ہوگا ۔
صرف 3 دن یہ مراقبہ محبت سے کرنے سے آپ کو ایساء محسوس ہو گا کے کوئی غیبی طاقت ہے جو آپ کی مشکلات کو اللہ کے حکم سے آسان کر رہی ہے
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کے بارئے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ شاہد بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

مراقبہ مولا علی علیہ سلام کے فوائد

مراقبہ مولا علی علیہ سلام کے بے شمار ظاہری      اور باطنی فائدے فرد کو فوری حاصل ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور ان ہی فوائد میں مشاہدہ میں آنے والے چند فائدے درج ذیل ہیں ۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے
آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی۔
گھر میں خیر و برکت اور امن سکون ہو جائے گا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اِس نوکری میں آپ کو ترقّی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل ہو جائے گا۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقّی اور کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
کاروباری بندش اور ہر رکاوٹ سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہے گا۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی۔
شوہر بِیوِی میں بے حد محبت پیدا جائے گی۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا۔
بے اولاد  مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی كے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ كے بے حد فرمانبردار ہو جائیں گے۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں گھر حاصل ہو جائے گا۔
بیٹی کو اِس کی پسند کا رشتہ مل جائے گا۔
شادی کی ہر رکاوٹ اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے آپ کی شادی كے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈَر ہو تو وہ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کرے انشا اللہ شوہر کی زباں پر تالا لگ جائے گا۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نا ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطا فرما دیں گے۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے آپ کو ہر بیماری سے شفاء مل جائے گی اور آپ زندگی بھر بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے آپ کو نا صرف کالا جادو ، نظر بعد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی اِس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن  مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی برکت سے زیر ہو جائیں گے۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم كے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
اگر آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کرتے ہیں  تو آپ پر کالا جادو نہیں چل سکے گا۔
آپ نظر     بد  ، جنات اور سایہ سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔
آپ کا مقدر آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ اچھا ہو جائے گا ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔
آپ کو بے حساب دولت حاصل ہو جائے گی۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کی بیشمار برکات ہیں سب کی سب آپ کو حاصل ہوں گی ، آپ کا کام صرف اتنا ہے کہ آپ نے مراقبہ مولا علی علیہ سلام کو محبت سے ادا کرنا     ہے اگر آپ کو اِس کا فائدہ ہو جائے تو آپ اِس مراقبہ کو جاری رکھیں اور یہ مراقبہ اپنے بچوں کو بھی کروائیں تا کے اللہ کا کرم آپ کے بچوں پر ہمیشہ رہے ۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام ادا کرنے والے افراد کو شش کریں کہ وہ اپنے گھر میں نقش نادعلی ضرور رکھیں ۔
مراقبہ مولا علی علیہ سلام کے حوالے سے اگر آپ کو مزید رہمنائی درکار ہے تو آپ شاہد بھائی سے رابطہ کریں ۔

0302 7539637 Shahid Bhai

WeCreativez WhatsApp Support
Our Muraqba support team is here to answer your questions. Ask us anything!
Aslamu Alikum